ھوشیار: یہ رولز ۲۸ مارچ ۲۰۰۹ سے لاگو ھوں گے
ikariam.pk رولز
ہر ممبر کو رجسٹر ھونے ک بعد ان رولز پر عمل کرنا ھو گا۔ بورڈ سٹاف کو یہ حق ھو گا کہ وہ رولز کی خلاف ورذی کرنے والے کو وارن یا بین کر سکتے ھیں۔
۱( ھر ممبر رجسٹر ھو گا اور صرف ایک اکاونٹ استعمال کرے گا۔ ایک سے زیادہ رجسٹریشن یا اکاونٹ استعمال کرنے والے کو اسکے تمام اکاونٹز کے ساتھ بین کر دیا جاے گا۔ اگر کسی بھی دو یا اس سے زیادہ ممبرز کو کسی وجہ سے
اکاونٹ یا آئ پی کو استعمال کرنا پر جاے تو انہھں ایسا کرنے سے پہلے بورڈ ایڈمن یا سپر ماڈریٹر کو بتانا ھو گا۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں انہیں بین کر دیا جاے گا۔ اگر کسی اور کے بارے میں ملٹی اکاونٹ استعمال کرنے کی خبر ملے
تو بھی آپ ایڈمن یا سپر ماڈریٹر کو بتایں۔ یہ رولز ہر انفرادی ممبر پر لاگو ھیں خلاف ورزی کرنے والے کو گیم اور آئ آر سی دونون سے بین کر دیا جاے گا۔
۲( پورے فارم پر اکاریام کے قانون اور شراءط لاگو ہوں گی۔ جسکی وجہ سے پورے فارم پر جرمن قانون لاگو ہو گا۔ جسکا یہ مطلب بھی ہے کہ اکار یا م کے مالک کسی بھی قسم کی تصویر یا کاپی رایتڈ لنک کے ذمہ دار نہ ھوں گے۔
فارم میں برتاو
فارم میں ایک خوشگوار اور پر سکون ماحول حاصل کرنے کے لیے تمام ممبرز کو مندرجہ ذیل رولز ماننے ھوں گے
۱(بورڈ کی زبان اردو اور انگریزی ہے. اسکے علاوہ کوی اور زبان فارم میں کھیں بھی استعمال نھیں کے جاے گی۔ جیسے پوسٹ؛ ساءن اور اواتر وغیرہ میں
۲( غیر متعلقہ لنکز اور ایڈرس گیم فاغ کے علاوہ سختی سے منع ہیں۔ لنک جیسے ننگی تصاویر؛ سیاست کے متعلق؛ غیر اخلاقی اور فضول چیزیں جو رولز توریں قابل قبول نہیں ہو گی۔ اسکے علاوہ کوی کیی؛ ھیکینگ ؛ کریک یا کوی بھی غیر
قانونی چیز یا غیر قانونی پیج دینے والے کو فورن وارننگ دے دی جاے گی۔
۳( فارم میں پرسونل پیغام یا پرسنل بات چیت پوسٹ کرنا قابل قبول نہیں ھو گا۔
۴( ایسی باتیں یا چیزیں پوسٹ کرنا جن کا متعلقہ ٹاپک یا فارم سے کوی تعلق نہیں ھے پوسٹ کرنے سے وارننگ دی جا سکتی ہے۔ایسی پوسٹ جو رولز کے خلاف ہوں پوسٹ کرنے پر بورڈ ٹیم کی طرف سے لیا گیا فیصلہ ختمی ہو گا۔ پرانے تھیرڈ
میں پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
۵( ایموشنز سے یا تصاویر سے فارم میں گند ڈالنے کی اجازت نہیں ہے اسکی وجہ سے لوگوں کے کمپیوٹر ہینگ ہو سکتے ہیں۔ بہت بڑی تصاویر جن کو اوپر سے نیچے یا دایں سے بایں سکرال کر کے دیکہا جاے پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ھے
۶( ایسی باتیں؛ لنک؛ یوزر نیم وغیرہ جن کا مقصد صرف کسی کی بے عزتی کرنا یا کسی کو جلانا ھو قابل قبول نہیں ہے۔ بالکل یہی رول پوسٹ پر بھی لاگو ہو گا۔
۷( بے خدہ زبان یا بےعزتی کی اجازت نہیں ہے۔
۸( گیم کے کوارڈینیٹز فارم میں پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
۹( اشتہارات یا دوسری گیمز کے لنک جو گیم فاغ کی نا ہوں پورے فارم میں کہیں بھی پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
۱۰( بین ممبرز کے لیے پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے ایسا کرنے والے کو وارننگ دی جاے گی۔ بین ممبرز کو اپنا اکاونٹ استعمال کے لیے دینے والے کا اکادنٹ بھی بین کر دیا جاے گا۔
۱۱( سٹاف ممبرز کی بے عزتی کرنے والے کو فورن وارننگ دی جا سکتی ہے یا بین بھی کیا جا سکتا ہے۔
۱( رپورٹ بٹن کا غلط استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
۱۳( بورڈ؛ گیم؛ بین یا وارننگ کی پبلک فارم میں بات چیت کرنے کی اجازت نہیں ہے اسکے نتیجے میں کرنے والے کو وارننگ یا بین کیا جا سکتا ہے۔ مہربانی فرما کر ایسی باتیں ماڈریٹرز؛ گیم آپریٹر یا ان سے بڑے عہدہ دران سے کریں۔
دستخط :
دستخط کی تصاویر مندرجہ زیل زاویوں سے زیادہ نہ ہوں۔
اونچای : ۱۰۰ px
چوڑای : ۵۰۰ px
یا
اونچای: ۱۵۰ px
چوڑای: ۴۵۰ px
تصاویر کا سایز ۸۰ kb سے زیادہ نا ہو
دستخط میں رولز کی حد کے اندر سبھ کچھ کیا جا سکتا ہے۔ بڑی تصاویر استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
سٹاف ممبرز کو بڑی تصاویر یا دستخط استعمال کرنے کی اجازت ہے۔
فارم سٹاف اور دیگر ممبرز کی ذمہ داریاں:
فارم کے ہر رکن کو ان رولز کی پیروی لازمی ہے۔ اگر آپ کو محسوس ہو کے آپ کو جو وارننگ دی گی ہے وہ غلط ہے۔ تو سب سے پہلے ماڈریٹر سے رابطہ کریں جس نے آپکو وارننگ دی۔ اگر وہ نہیں سنتے تو
پہر سپر ماڈ کو کہیں۔ آخر میں بورڈایڈمن کو کہیں۔ اسکا فیصلہ ختمی ہو گا۔
بالکل یہی رول آپکا ٹاپک بند کر دے جانے پر لاگو ہو گا۔ براے مہربانی ایک جیسے یا ملتے جلتے تہیرڈز نا بنایں۔
بہت زیادہ وارننگز ملنے کی صورت میں آپکو بین کیا جا سکتا ہے۔ آپکو بین کیے جانے کے بعد اگر آپ نے دوسرا اکاونٹ بنایا تو آپکو پکا بین کر دیا جاے گا۔ اور آپکو کوی وارننگ بھی نہیں دی جاے گی۔
نوٹس:
بورڈ ایڈمن اور سپر ماڈ ایمرجنسی کی صورت میں یہ حق رکھتے ہیں کہ کسی کو بھی بین کر دین یا اسکا یوزر نیم اور دستخط تبدیل کر دیں۔
۱( ماڈریٹرز کی شکایات سپر ماڈریٹر کے پاس کریں۔
۲( سپر ماڈ کی شکایات بورڈ ایڈمن سے کریں۔
۳( بورڈ ایڈمن کی شکایات ٹیم مینیجر یا کمیونیٹی مینیجر سے کریں۔
۴( ٹیم مینیجر کی شکایات کمیونیٹی مینیجر سے کریں۔
Translated in urdu by Leo The Lion (Board Admin)