Attention: These board rules will be in effect starting Wednesday 20th of January 2010. Please read them.
ہر ممبر کو رجسٹر ھونے ک بعد ان رولز پر عمل کرنا ھو گا۔ بورڈ سٹاف کو یہ حق ھو گا کہ وہ رولز کی خلاف ورذی کرنے والے کو وارن یا بین ک سکتے ھیں۔
نیچے دے گئے تمام قوانین کے ساتھ چھوٹے اور بڑے قوانین کے نشان لگائے گئے ہین, چھوٹے قواین کی خلاف ورزی کرنے پر وربل وارننگ دی جائے گی ,بار بار خلاف ورزی کرنے پر بڑی وارننگ مل سکتی ہے، جکہ بڑے اور اہم قوانین کو توڑنے پر بڑی وارننگ کے ساتھ یین بھی کیا جا سکتا ہے۔
بڑے قوانین کا نشان
چوٹے قوانین کا نشان
ا) بورڈ
۱( ھر ممبر رجسٹر ھو گا اور صرف ایک اکاونٹ استعمال کرے گا۔ ایک سے زیادہ رجسٹریشن یا اکاونٹ استعمال کرنے والے کو اسکے تمام اکاونٹز کے ساتھ بین کر دیا جاے گا۔ اگر کسی بھی دو یا اس سے زیادہ ممبرز کو کسی وجہ سے اکاونٹ یا آئ پی کو استعمال کرنا پر جاے تو انہھں ایسا کرنے سے پہلے بورڈ ایڈمن یا سپر ماڈریٹر کو بتانا ھو گا۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں انہیں بین کر دیا جاے گا۔
2)آبکا آکائونٹ صرف آپکا ہوگا مطلب کہ آپکے اکائونٹ سے کسی بھی قسم کی کی جانے والی خلاف ورزی کے آپ خود ذمہ دار ہونگے۔
3) بورڈ کی زبان اردو اور انگریزی ہے. اسکے علاوہ کوی اور زبان فارم میں کھیں بھی استعمال نھیں کے جاے گی۔ جیسے پوسٹ؛ ساءن اور اواتر وغیرہ میں۔
کسی بھی قسم کی دھمکیاں برداشت نہیں کی جاینگی (4
(5
سٹاف ممبرز اور ممبرز سے ہمیشہ احترام سے پیش آئین، بے عزتی اور گندی زبان برداشت نہیں کی جاےگی
ب) پوسٹ
غیر متعلقہ لنکز اور ایڈرس گیم فارج کے علاوہ سختی سے منع ہیں۔
2۔لنک جیسے ننگی تصاویر؛ سیاست کے متعلق؛ غیر اخلاقی اور فضول چیزیں جو رولز توریں قابل قبول نہیں ہو گی۔ اسکے علاوہ کوی کیی؛ ھیکینگ کریک یا کوی بھی غیر قانونی چیز یا غیر قانونی پیج دینے والے کو فورن وارننگ دے دی جاے گی
3) ایسی باتیں یا چیزیں پوسٹ کرنا جن کا معلقہ ٹاپک یا فارم سے کوی تعلق نہیں ھے پوسٹ کرنے سے وارننگ دی جا سکتی ہے۔ ایسی باتیں؛ لنک؛ یوزر نیم وغیرہ جن کا مقصد صرف کسی کی بے عزتی کرنا یا کسی کو جلانا ھو قابل قبول نہیں ہے, ایسی پوسٹ جو رولز کے خلاف ہوں پوسٹ کرنے پر بورڈ ٹیم کی طرف سے لیا گیا فیصلہ ختمی ہو گا۔ پرانے تھیرڈ میں پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
4)ا موشنز سے یا تصاویر سے فارم میں گند ڈالنے کی اجازت نہیں ہے,بہت بڑی تصاویر جن کو اوپر سے نیچے یا دایں سے بایں سکرال کر کے دیکہا جاے پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ھے
5)بے ہودہ زبان یا بےعزتی کی اجازت نہیں ہے۔
6)بین ممبرز کے لیے پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے ایسا کرنے والے کو وارننگ دی جاے گی۔ بین ممبرز کو اپنا اکاونٹ استعمال کے لیے دینے والے کا اکادنٹ بھی بین کر دیا جاے گا۔
7) سٹاف ممبرز کی بے عزتی کرنے والے کو فورن وارننگ دی جا سکتی ہے یا بین بھی کیا جا سکتا ہے۔
رپورٹ بٹن کا غلط استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔8
9)فارم میں پرسونل پیغام یا پرسنل بات چیت پوسٹ کرنا قابل قبول نہیں ھو گا
10)بورڈ؛ گیم؛ بین یا وارننگ کی پبلک فارم میں بات چیت کرنے کی اجازت نہیں ہے اسکے نتیجے میں اhttp://support.ikariam.pk/ہے۔ مہربانی فرما کر ایسی باتیں
اس لنک کے زریعے بھیجین
:اسپیمنگ کی اجازت نہیں ہے
ا
شتہارات اور بیے مقصد پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پیغامات موضوع سے الگ ہو ، پیغام پانج الفاظوں سے کم ہونا یا پیغام میں صرف امو شنز ہونا، اسپیمنگ پوسٹ کا جواب دینا بہی اسپیمنگ میں شَامل ہے
بیک سیٹ موڈنگ کی اجازت نہیں ہے مطلب کہ جب کوئی ممبر ماڈیریٹر کی ترھا پوسٹ کرکے کہے کہ تھرڈ بند
پوسٹ ہنٹنگ (زیادہ پوسٹ بڑھآنے کہ لئے پوسٹ کرن ) بھی سپممنگ ہے
ج) دستخط 
دستخط کی تصاویر مندرجہ زیل زاویوں سے زیادہ نہ ہوں۔1
زیادہ سے زیادہ اونچائ 200px
زیادہ سے زیادہ چوڑائی 500px
2)تصاویر کا سائز سے زیادہ نہ ہو Kb80
دستخط میں رولز کی حد کے اندر سبھ کچھ کیا جا سکتا ہے۔ بڑی تصاویر استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔3
سٹاف ممبرز کو بڑی تصاویر یا دستخط استعمال کرنے کی اجازت ہے۔
فارم سٹاف اور دیگر ممبرز کی ذمہ داریاں
فارم کے ہر رکن کو ان رولز کی پیروی لازمی ہے۔ اگر آپ کو محسوس ہو کے آپ کو جو وارننگ دی گی ہے وہ غلط ہے۔ تو سب سے پہلے ماڈریٹر سے رابطہ کریں جس نے آپکو وارننگ دی۔ اگر وہ نہیں سنتے تو پھر سپر ماڈ کو کہیں۔ آخر میں بورڈایڈمن کو کہیں۔ اسکا فیصلہ ختمی ہو گا۔
زیادہ وارننگز ملنے کی صورت میں آپکو بین کیا جا سکتا ہے۔ آپکو بین کیے جانے کے بعد اگر آپ نے دوسرا اکاونٹ بنایا تو آپکو پکا بین کر دیا جاے گا۔ اور آپکو کوی وارننگ بھی نہیں دی جاے گی۔
تین خاموش وارننگ اک چھوٹی وارننگ کے برابر ہوگی۔
دو چھوٹی وارننگ اک بڑی وارننگ کے برابر ہوگی۔
دو بڑی وارننگ پر دو دن کا بین ہو سکتا ہے۔
تین بڑی وارننگ پر پانچ دن کا بین ہو سکتا ہے۔
چار بڑی وارننگ پر سات دن کا بین ہو سکتا ہے۔
پانچ بڑی وارننگ ملنے پر مکمل بین۔
گائیڈ لائنز
فارم کے ہر رکن کو ان رولز کی پیروی لازمی ہے۔ اگر آپ کو محسوس ہو کے آپ کو جو وارننگ دی گی ہے وہ غلط ہے۔ تو سب سے پہلے ماڈریٹر سے رابطہ کریں جس نے آپکو وارننگ دی۔ اگر وہ نہیں سنتے تو پھر سپر ماڈ کو کہیں۔ آخر میں بورڈایڈمن کو کہیں۔ اسکا فیصلہ ختمی ہو گا
بورڈ ایڈمن اور سپر ماڈ ایمرجنسی کی صورت میں یہ حق رکھتے ہیں کہ کسی کو بھی بین کر دین یا اسکا یوزر نیم اور دستخط تبدیل کر دیں۔
۱( مڈریٹرز کی شکایات سپر ماڈریٹر کے پاس کریں۔
۲( سپر ماڈ کی شکایات بورڈ ایڈمن سے کریں۔
۳( بورڈ ایڈمن کی شکایات ٹیم مینیجر یا کمیونیٹی مینیجر سے کریں
۴( ٹیم مینیجر کی شکایات کمیونیٹی مینیجر سے کریں